دالبندین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دالبندین
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہبلوچستان
بلندی843 میل (2,766 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

دالبندین ضلع چاغی کا ایک تاریخی اور خوبصورت شہر ہے دالبدین میں پیرسید کرم شاہ بابا کا مزار اور شمال میں چاغی کے قریب سیاہ کو کے مقام پر بلانوش کا مزار اور مغرب میں سخی سلطان مشرق میں پلچوٹہ کا مزار ہے . اور جنوب میں راسکوہ کے مقام پر پاکستان کا تاریخی ایٹمی تجربہ کیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 28°53′N 64°25′E / 28.883°N 64.417°E / 28.883; 64.417