مندرجات کا رخ کریں

داناپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

दानापुर
شہر
سرکاری نام
ملک بھارت
ریاستبہار
DivisionPatna
ضلعپٹنہ ضلع
UAپٹنہ
متناسقات40 wards
قیام1887
حکومت
 • مجلسDanapur Nagar Parishad
 • میئرReshma Devi[توضیح درکار]
آبادی (2011)
 • کل182,241
زبانیں
 • SpokenMagadhi, ہندی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز801101/03/05/08/09/13/12
801501/03/06
800111
رمز ٹیلی فون06115
گاڑی کی نمبر پلیٹBR-01
شہری منصوبہ بندی agencyPatna Regional Development Authority
نمائندہ شہرDanapur Nagar Parishad
ویب سائٹdanapur.biharurban.in

داناپور (انگریزی: Danapur) بھارت کا ایک آباد مقام جو سلطنت مگدھ میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات

[ترمیم]

داناپور کی مجموعی آبادی 182,241 افراد پر مشتمل ہے۔

اسی داناپور میں بہار کے مشہور صوفی شاعر حضرت شاہ اکبر داناپوری کا مقبرہ اور خانقاہ ہے جسے خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ کہا جاتا ہے۔ شاہ اکبر داناپوری اپنے وطن عزیز کے لیے یوں دعا مانگتے ہیں۔[2]

رہے داناپور آباد و شاد

الہی بر آئے سبھوں کی مراد

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Danapur" 
  2. شاہ اکبر داناپوری۔ جذبات اکبر