دانشمند شاہی سلسلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دانشمند
Danishmend
1071/1075–1178
اناطولیہ 1097, قبل Siege of Nicaea
دارالحکومتسیواس
نکسار
عمومی زبانیںقدیم اناطولی ترکی
مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
بیگ، غازی (جنگجو)، Melik 
• 1071/1075–1084
Danishmend Gazi
• 1175–1178
Nasreddin Muhammed
تاریخی دوراعلیٰ قرون وسطی
• 
1071/1075
• 
1178
ماقبل
مابعد
سلجوقی سلطنت
سلاجقہ روم

دانشمند شاہی سلسلہ (انگریزی: Danishmendids) (فارسی: دودمان دانشمند‎، (ترکی: Danişmentliler)‏) ایک ترک شاہی سلسلہ تھا جس نے شمال وسطی اور مشرقی اناطولیہ میں 1071ء/1075ء سے 1178ء تک حکومت کی۔ خاندان کا مرکز اصل میں سیواس، توقات اور نکسار وسطی-شمال مشرقی اناطولیہ کے ارد گرد تھا، وہ مغرب میں انقرہ اور کاستامونو تک پھیلا ہوا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]