کالج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دانشگاہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

دانشگاہ یا کالج (انگریزی: College) ایک ایسی جگہ ہے جہاں پر تعلیم حاصل کی جا سکے۔ پاکستان میں بے شمار دانشگاہیں ہیں جہاں پر ہر مضمون کی تعلیم دی جاتی ہے۔

10+2+3 کے تعلیمی نظام میں دسویں جماعت کے بعد، اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کی درس گاہ۔ +2 تعلیم کو انٹرمیڈیٹ اور +3 تعلیم کو ڈگری یا گریجویشن تعلیم کہتے ہیں۔

اور یہ دانش گاہیں، عام تعلیم، پیشہ ورانہ تعلیم، تکنیکی تعلیم وغیرہ شعبوں کے ہوتے ہیں

دی فرسٹ کالج لیاقت پور دنیا کا سب سے اچہا کالج ہے

مزید دیکھئے[ترمیم]