دانش اسلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دانش اسلم ممبئی میں مقیم ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر ہیں۔ بطور ہدایت کار کام شروع کرنے سے پہلے، اسلم نے فنا (2006)، ٹا را رم پم ، تھوڑا پیار تھوڑا جادو ، [1] بیئنگ سائرس ، سلام نمستے اور سودیش جیسی فلموں میں معاونت کی ہے۔

کیریئر[ترمیم]

فلموگرافی[ترمیم]

اداکار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Bollywood Hungama News Network (1 November 2010)۔ "Break Ke Baad is not a 'different' film: Danish Aslam"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2016