مندرجات کا رخ کریں

دانیال محسود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنوبی وزیرستان کے طالب علم دانیال محسود کا نام گینز ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 5 جولائی 2020ء کو دانیال محسود نے ایک منٹ میں 78 ہیلی کاپٹر سپن کرکے ورلڈ ریکارڈ بنایا اور ایک منٹ میں 70 ہیلی کاپٹر سپن کا ریکارڈ توڑ دیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]

حوالہ جات