دانیس تانوویچ
ظاہری ہیئت
| دانیس تانوویچ | |
|---|---|
دانیس تانوویچ
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | فروری 1969 (عمر 57 سال) زینیتسا، اشتراکی جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگوینا، اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ |
| رہائش | سرائیوو، بوسنیا و ہرزیگووینا |
| شہریت | بوسنیا و ہرزیگووینا اور بلجئیم |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ سرائیوو |
| پیشہ | فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور سکرین رائٹر |
| پیشہ ورانہ زبان | بوسنیائی زبان [1] |
| شعبۂ عمل | فلم [2]، دستاویری فلم [2]، ٹی وی [2]، موسیقی [2] |
| کارہائے نمایاں | نو مینز لینڈ |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
دانیس تانوویچ (بوسنیائی: Danis Tanović) ایک بوسنیائی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہے۔ دانیس تانوویچ کو 2001ء کی فلم نو مینز لینڈ کے لیے جانا جاتا ہے جس کے لیے اس نے بہترین غیر ملکی زبان کی فلم کے لیے اس کو اکیڈمی ایوارڈ جیتا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14140166x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- 1 2 3 4 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0165826 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
زمرہ جات:
- 1969ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- بوسنیا اور ہرزیگوینا کے فلم پروڈیوسر
- بوسنیا اور ہرزیگوینائی فلم ہدایت کار
- بوسنیا اور ہرزیگوینائی منظر نویس
- بوسنیا و ہرزیگووینا کے بوسنیائی مسلم
- زینیتسا کی شخصیات
- سیاسی جماعتوں کے بانیان
- بوسنیا اور ہرزیگوینا کے مرد مصنفین
- مرد منظر نویس
- 20 فروری کی پیدائشیں
- بیلجئیم کے فلم پروڈیوسر
- بیلجئیم فلم ہدایت کار
- بوسنیائی
- فلمی ہدایت کار
- اکیسویں صدی کے سیاست دان
- بوسنیا اور ہرزیگوینائی سیاست دان

