دا فینٹم ٹولبوتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دا فینٹم ٹولبوتھ
Phantomtollbooth.PNG
Milo and Tock on the front cover
مصنف Norton Juster
مصور Jules Feiffer
ملک United States
زبان English
صنف تخیلہ
ناشر Random House
تاریخ اشاعت
1961
طرز طباعت Print (Paperback)
صفحات 256

دا فیٹم ٹول بوتھ بچوں کے لیے لکھی گئی ایک خیالی مہماتی ناول ہے جسے نورٹن جسٹر نے لکھا ہے اور اس میں تصویر کشی جیولس فیفر نے کی ہے اسے 1961 میں رنڈم ہاوس (امریکا) نے شائع کیا۔ یہ ایک بیزار طبیعت کے حامل ایک جوان ملو کی کہانی ہے جو ایک شام اتفاقیہ طور پر ایک جادوئی چھڑی پالیتا ہے وہ جب اسے غیر ارادی طور پر اپنے کھلونے والی گاڑی پر لگاتا ہے تو یہ گاڑی اسے سلطنت حکمت میں پہنچاتی ہے جو کبھی بہت عظیم شان ہوتی ہے لیکن اس وقت یہ تباہ حال ہوچکی ہوتی ہے۔ تب یہ اپنے دو معتقدین کے ہمراہ اس سلطنت کی رعنائی کو بحال کرنے کی ٹھانتا ہے اور اس کے جلاوطن بادشاہ کو ڈھونڈتا ہے جو ہوا میں معلق قلعے میں رہتا تھا۔ اسی مہم میں یہ لڑکا سبق سے محبت اور کئی چیزیں سیکھتا ہے۔ یہ کہانی الفاظ کی ہرپھیر سے بھری ہے اور حتی کہ یہ جوان ایک مقام پر محاوروں کے معنی بھی سیکھاتا جاتا ہے۔