دبئی میریٹ ہاربر ہوٹل اینڈ سوٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دبئی میریٹ ہاربر ہوٹل اینڈ سوٹس
عمومی معلومات
ملکمتحدہ عرب امارات
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 59

دبئی میریٹ ہاربر ہوٹل اینڈ سوٹس (انگریزی: Dubai Marriott Harbour Hotel & Suites) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 59 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 256 میٹر (840 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2007 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]