دبابہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاک فوج کا تخلیق شدہ الخالد ٹینک

ٹینک یا دبّابہ (انگریزی: Tank) ایک بکتر بند جنگی گاڑی ہے۔ اِس میں ایک بڑی نالی والی بندوق اور کئی مشین گنیں نصب ہوتی ہیں۔

دبّابہ دوسری جنگ عظیم میں بنائے گئے تھے۔ برطانوی فوج ٹینک استعمال کرنے والی دُنیا کی سب سے پہلی فوج ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]