دریائے دجلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دجلہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
دریائے دجلہ
Tigris 2015.jpg 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Iraq.svg عراق
Flag of Syria.svg سوریہ
Flag of Turkey.svg ترکی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1]
متناسقات 38°26′00″N 39°46′22″E / 38.433333333333°N 39.772777777778°E / 38.433333333333; 39.772777777778  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 96998  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر
دجلہ عراق کے شہر موصل میں

دجلہ (Tigris) عراق کا ایک دریا جو کردستان کی پہاڑیوں سے نکل کر عراق کے میدان کو سیراب کرتا ہوا دریائے فرات کے ساتھ آملتا ہے۔ ان دونوں دریاؤں کے مجموعی دھارے کوشط العرب کہتے ہیں۔ یہ دریا بغداد تک ’’یعنی 50 میل‘‘ جہاز رانی کے قابل ہے۔ اس کے کنارے نینوا اور دیگر قدیم شہروں کے آثار پائے جاتے ہیں۔ اور کوٹ عمارہ، بغداد ،سامرا اور موصل کے شہر آباد ہیں۔ دریا میں تقریبا ہر سال طغیانی آ جاتی ہے جس سے گرد و نواح کا علاقہ سیراب ہوتا ہے۔ اور یہاں کی زرخیزی اسی دریا کی بدولت ہے۔

بیرون موصل، عراق

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر"صفحہ دریائے دجلہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2019۔