دراشہ اد یہیا
مصنف | نامعلوم |
---|---|
اصل عنوان | دراشہ اد یحییٰ Das Johannesbuch der Mandäer |
مترجم | اردو میں ترجمہ موجود نہیں |
ملک | عراق، جرمنی |
زبان | مندائی (جرمن ترجمہ) |
تاریخ اشاعت | 1905ء |
طرز طباعت | پرنٹ (تشہیر) |
صفحات | 400 صفحات (اصل ترجمہ میں) |
مضامین بسلسلہ |
مندائیت |
---|
![]() |
انبیائے مندائیت |
باب غناسطیت |
دراشہ اد یہیا (یحیی) یعنی یوحنا، بپتسمہ دینے والے (یحیی) کی تعلیمات، یہ کتاب یوحنا اصطباغی کی سوانح حیات اور اُن کی تعلیمات اور بادشاہوں کے قصوں پر مشتمل ہے۔[1] اس کتاب میں ہے کہ جبرائیل نازل ہوئے اور یہ کتاب یحیی پر الہام کی۔ یہ کتاب لیڈز بارسکی نے دو جلدوں میں جرمن ترجمے کے ساتھ، جلد اول 1905ء اور جلد دوم 1915ء میں شائع کی ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ صابئہ مندائیہ کی مقدس کتابیں، مضامین.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 28 اگست 2017ء