دربار خواجہ محمد اکرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دربار حضرت خواجہ حافظ اکرم کہروڑپکا (ضلع لودھراں)کی مشہور خانقاہ ہے جو شہر میں سفید خانقاہ کے نام سے مشہور ہے کیونکہ اس دربار پر مکمل سفید رنگ و روغن کیا گیا ہے..

خواجہ حافظ اکرم بچپن سے نہایت ذہین تھے اور انہوں نے کم عمری میں ہی قرآن حفظ کر لیا جس کی وجہ سے حافظ ان کا لقب ٹھرا۔۔شہر میں موجود جبلہ قریشی ان کی نسل سے ہیں۔خواجہ صاحب اللہ کے ولی تھے اور غریبوں کا خاص خیال رکھتے۔خانقاہ ہر وقت ضرورتمندوں سے بھری رہتی۔

تاریخ میں ان کے بارے میں زیادہ ذکر موجود نہیں۔

مزید معلومات کے لیے کتاب"مرقع کہروڑ"کا مطالعہ کریں۔