درجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

درجن چیزوں کو شمار کرنے کی ایک اکائی ہے جو بارہ (12) کے برابر ہے۔

لفظی مادہ[ترمیم]

فرانسیسی زبان سے douzaine لفظ دنیا میں متعارف ہوا ہے۔ اور انگریزی زبان میں duodĕcim ہے اور فارسی میں دوجین اسی معنا میں ہے۔

مزید اکائیاں[ترمیم]

انگریزی زبان اور اس سے متعلقہ زبانوں میں گراس (انگریزی: Gross) یا گریٹ (انگریزی: Great) یا اختصار سے گراس "gr" یا "gro" جو 12 کی تعداد (درجن) سے اشیاء کو شمار کرنے کا پیمانہ ہے:

  • ایک گراس برابر ہے 144 عدد کے (یعنی ایک درجن درجن).
  • ایک بڑا گراس برابر ہے 1728 عدد کے (یعنی ایک درجن گراس).
  • ایک چھوٹا گراس یا ایک بڑا سو برابر ہے 120 عدد کے (یعنی دس درجن).

مآخذ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]