کتب خانہ درجہ بندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(درجہ بندی (کتب خانہ) سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کتب خانہ میں درجہ بندی (classification) کتابوں یا دیگر موجود مواد کو کسی خاصیت کی بنا پر الگ الگ کرنے کا نام ہے۔ جیسے علوم کے مطابق کتب کو الگ الگ خانوں میں رکھنا، اس طرح سائنس کی کتب الگ، اور ادبی کتب الگ ہو جاہیں گئی ، اسی طرح زبان وار، ملک وار، تقطیع وار یا فن وار کتب کو الگ الگ کیا جا سکتا ہے۔ درجہ بندی کے لئے کون سا طریقہ اپنایا جا ئے؟۔ اس میں کتب خانہ اپنی خدمات کو مد نظر رکھ کر ہی درجہ بندی کرتا ہے۔

اقسام[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]