درد لوگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

درد لوگ ذیادہ تر شمالی پاکستان ،شمال مغربی بھارت اور مشرقی افغانستان میں آباد ہیں۔یہ لوگ ذیادہ تر درد زبانیں بولتے ہیں۔انکی بڑی آبادی پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں آباد ہیں جبکہ لداخ بھارت میں انھیں برقپا ( پہاڑی لوگ) کہتے ہیں اور یہ وہاں بھی موجود ہیں۔

حالیہ ترقیاتی منصوبوں سے درد لوگوں کے منتشر ہونے کا خطرہ[ترمیم]

2015ء میں بھارت کے کشن گنگا پروجیکٹ کی تعمیر کو گریزوادی کو تباہ کرکے اسے جہنم بنانے کا الزام لگاتے ہوئے دردی لوگوں نے سرکار سے اپیل کی ہے کہ وہ یہاں سے منتقل کئے جانے والے لوگوں کو ایک ہی جگہ بسانے کیلئے اقدامات اٹھائیں تاکہ دردشنیا قبیلے کے لوگ ایک ہی جگہ رہ کر اپنی تہذیب اور زبان کو بچا سکیں ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

{{حوالہ جات

  1. http://kashmiruzma.net/full_story.asp?Date=13_10_2011&ItemID=34&cat=4