درشن سنگھ پھرومن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
درشن سنگھ پھرومن
معلومات شخصیت
پیدائش 1 اگست 1885(1885-08-01)
Pheruman, امرتسر، صوبہ پنجاب، برطانوی ہند
وفات 27 اکتوبر 1969(1969-10-27) (عمر  84 سال)
امرتسر، پنجاب، بھارت، بھارت
طرز وفات خود کشی  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
مذہب سکھ مت
جماعت انڈین نیشنل کانگریس
(1947–1959)
سواتنتر پارٹی
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

درشن سنگھ پھرومن (یکم اگست 1885ء27 اکتوبر 1969ء) ہندوستانی آزادی کے کارکن، سکھ فعالیت پسند اور سیاست دان تھے۔ جو بھارتی پنجاب سے تین بار رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

درشن سنگھ 1 اگست 1885ء کو پھرومن، امرتسر، میں ایک ہندوستانی سکھ خاندان میں پیدا ہوئے۔ 1912ء میں ہندوستانی فوج میں بطور سپاہی شامل ہوئے 1914ء میں، فوج کی نوکری ترک کر کے حصار شہر میں اپنا تعمیرات کا کام شروع کر دیا۔[1]

آزادی سے قبل فعالیت پسندی[ترمیم]

1921ء میں، پرومن نے اپنا کاروبار چھوڑ دیا اور گوردوارہ اصلاحات کی تحریک میں شمولیت اختیار کر لی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Singh، Ranjit (2008). Sikh Achievers. New Delhi, India: Hemkunt Publishers. صفحات 36–37. ISBN 8170103657.