درشیل سفاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
درشیل سفاری
درشیل سفاری

معلومات شخصیت
پیدائش 9 مارچ 1997ء (27 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی، بھارت
رہائش ممبئی، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

درشیل سفاری ایک بھارتی اداکار ہیں۔وہ مشہور بالی وڈ فلم تارے زمیں پر میں مر کزی کردار تھے۔ وہ گرین لان اسکول کے ایک طالبعلم ہیں۔ ان کے والد متیش سفاری بھی 1990 کی ایک ڈرامے میں بطور چائلڈ سٹار کام کر چکے ہیں۔