درمیانی مصوتے
Appearance
Central vowel | |
---|---|
◌̈ | |
آئی پی اے نمبر | 415 |
اینکوڈنگ | |
وجود (عشری) | ̈ |
یونیکوڈ (ہیکس) | U+0308 |
درمیانی مصوتے یا مخلوط مصوتے (انگریزی: Central vowel) ایسے مصوتے ہیں جس میں زبان کا نسبتاً درمیانی حصہ استعمال ہو یعنی یہ پیش/اگلے مصوتوں اور پسیں/پچھلے مصوتوں کے درمیان میں ادا کیے جاتے ہیں۔
اقسام
[ترمیم]یہ درمیانی مصوتے ہیں
- close central unrounded vowel [ɨ]
- close central protruded vowel [ʉ]
- close-mid central unrounded vowel [ɘ] (پرانی دستاویزات میں مستعمل بطور ⟨ë⟩)
- close-mid central rounded vowel [ɵ] (پرانی دستاویزات میں مستعمل بطور ⟨ö⟩)
- mid central vowel مع مبہم مدوریت [ə]
- open-mid central unrounded vowel [ɜ] (پرانی دستاویزات میں مستعمل بطور ⟨ɛ̈⟩)
- open-mid central rounded vowel [ɞ] (پرانی دستاویزات میں مستعمل بطور ⟨ɔ̈⟩)
- near-open central vowel مع مبہم مدوریت [ɐ] (عموماً غیر مدور مصوتے کے لیے مستعمل; اگر باریکی سے درستی منظور ہو، ⟨ɜ̞⟩ غیر مدور مصوتے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے اور ⟨ɞ̞⟩ برائے ایک مدور مصوتہ)
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم][[]]