دروازہ فاماگوستا یا باب فاماگوستا یا فاماگوستا گیٹ (انگریزی: Famagusta Gate) (انگریزی: Mağusa Kapısı)، ((اطالوی: Porta Giuliana)) نکوسیا کی دیواروں میں ایک دورازہ ہے جو فاماگوستا کی سمت کھلتا ہے۔