دروازہ کیرینیہ
Jump to navigation
Jump to search
دروازہ کیرینیہ یا باب کیرینیہ یا کیرینیہ گیٹ (انگریزی: Kyrenia Gate) (یونانی: Πύλη της Κερύνειας، (ترکی: Girne Kapısı)، ((اطالوی: Porta del Proveditore)) نکوسیا کی دیواروں میں شمالی نیکوسیا، شمالی قبرص میں ایک دورازہ ہے جو کیرینیہ کی سمت کھلتا ہے۔