درگاہ اعلیٰ حضرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
درگاہ اعلیٰ حضرت
DargahAlahazrat.jpg
ملک بھارت
ریاست اترپردیش
شہر بریلی
ویب سائٹ http://aalaahazrat.com/

درگاہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی (1856ء–1921ء) کی درگاہ (مزار) ہے۔ احمد رضا خان برصغیر کے نامور حنفی فقہیہ تھے، جو وہابی تحریک اور کے خلاف شدید (تحریری) مخالفت کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ یہ درگاہ، بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی شریف میں واقع ہے۔[1][2][3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]