درگا مندر، وارانسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
درگا مندر، رام نگر سے مغالطہ نہ کھائیں۔
درگا مندر
Durga Mandir
दुर्गा मंदिर
درگا مندر
درگا مندر
درگا مندر Durga Mandir दुर्गा मंदिर is located in ضلع وارانسی
درگا مندر Durga Mandir दुर्गा मंदिर
درگا مندر
Durga Mandir
दुर्गा मंदिर
وارانسی ضلع میں مقام
متناسقات25°17′19″N 82°59′57″E / 25.288622°N 82.999279°E / 25.288622; 82.999279متناسقات: 25°17′19″N 82°59′57″E / 25.288622°N 82.999279°E / 25.288622; 82.999279
نام
دیوناگریदुर्गा मंदिर
مقام
ملکFlag of India.svg بھارت
ریاست:اتر پردیش
ضلعوارانسی ضلع
محل وقوعدرگا کنڈ، بھیلوپور، وارانسی، وارانسی
بلندی85 میٹر (279 فٹ)
فن تعمیرات اور ثقافت
اہم تہواردرگا پوجا
نوراتری
طرز تعمیرNagara
تاریخ
تاریخ تعمیر
(موجودہ ڈھانچہ)
اٹھارویں صدی
تخلیق کاربنگالی مہارانی

درگا مندر (Durga Mandir) (ہندی: दुर्गा मंदिर) وارانسی کے مقدس شہر میں سب سے زیادہ مشہور مندروں میں سے ایک ہے۔ یہ مندر ہندو مت کی دیوی درگا سے منسوب ہے۔ درگا مندر بنگالی مہارانی نے اٹھارویں صدی میں تعمیر کروایا تھا۔[1] لال پتھروں سے بنے اس انتہائی خوبصورت مندر کے ایک طرف "درگا کنڈ" (تالاب) ہے۔ اس کنڈ کو بعد میں بلدیہ نے فوارے میں تبدیل کر دیا، جس کی وجہ سے یہ اپنا اصل حسن کو کھو چکا ہے۔ مندر کے اندر ہون کنڈ ہے، جہاں روزانہ ہون ہوتے ہیں۔ ساون کے مہینے میں یہاں ایک ماہ کا بہت پیارا میلہ لگتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Durga Mandir"۔ Varanasi.org۔ اخذ شدہ بتاریخ Mar 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت); Check date values in: |accessdate= (معاونت)