درگا کھوٹے
ظاہری ہیئت
| درگا کھوٹے Durga Khote | |
|---|---|
| दुर्गा खोटे | |
درگا کھوٹے (1936) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 14 جنوری 1905 ممبئی، بمبئی پریزیڈنسی، برطانوی ہند |
| وفات | 22 ستمبر 1991ء (86 سال) ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | کیتھڈرل اینڈ جان کینون اسکول |
| پیشہ | اداکارہ، فلم پروڈیوسر |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
| دور فعالیت | 1931–1983 |
| اعزازات | |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
درگا کھوٹے (ولادت: 14 جنوری 1905ء - وفات: 22 ستمبر 1991ء) ایک بھارتی اداکارہ تھیں۔ وہ ہندی اور مراٹھی سنیما کے ساتھ ساتھ تھیٹر میں بھی 50 سال سے زیادہ عرصہ تک سرگرم رہیں۔ درگا کھوٹے اپنے دور کی سب سے اہم خواتین میں سے ایک والی تھیں، جنھوں نے 200 کے قریب فلموں میں اداکاری کی۔ درگا کھوٹے کو 1968ء میں حکومت ہند نے پدم شری، بھارت کا چوتھا سب سے بڑا اعزاز اور 1983ء میں [[دادا صاحب پھالکے اعزاز] سے نوازا۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]درگا کھوٹے کا تعلق ایک ایسے خاندان سے تھا جو گووا سے تعلق رکھتا تھا اور گھر میں کوکنی بولتا تھا۔ درگا کھوٹے کا پیدائشی نام ویتا لاڈ تھا۔[1]
ذاتی زندگی
[ترمیم]درگا کھوٹے کی شادی اس وقت سے ہوئی جب وہ نوعمر تھیں۔ ان کے شوہر کا نام وشوناتھ کھوٹے تھا۔
ایوارڈ
[ترمیم]| سال | کام/تخلیق | اعزاز | نتیجہ |
|---|---|---|---|
| 1942ء | چرنوں کی داسی[2] | بی ایف جے اے ایوارڈ: بہترین اداکارہ | فاتح |
| 1943ء | بھارت میلاپ[3] | بی ایف جے اے ایوارڈ: بہترین اداکارہ | فاتح |
| 1968ء | – | پدم شری اعزاز، بھارت کا چوتھا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ. | نوازا گیا |
| 1970ء | دھرتیچی لیکرے | مہاراشٹر ریاست ایوارڈ | فاتح |
| 1974ء | بدائی | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ | فاتح |
| 1983ء | – | دادا صاحب پھالکے اعزاز، ان کے فلموں کے لیا، حکومت ہند[4] | نوازا گیا |
اعزازات اور پہچان
[ترمیم]
2013ء کو بھارتی ڈاک نے ان کے اعزاز میں ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔
کتابیات
[ترمیم]- I, Durga Khote: An autobiography, translated into English by Shanta Gokhale (2006); ISBN 978-0-19-567475-0 & ISBN 0-19-567475-8
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر درگا کھوٹے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر درگا کھوٹے
- Durga Khote filmography آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ bollango.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Film music history – First section titled Until 1935
- Mention of her role in theatre and ads
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Archived copy"۔ 5 اپریل 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2015
{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link) - ↑ 5th Annual BFJA Awards – Awards For The Year 1941 آرکائیو شدہ 8 جنوری 2010 بذریعہ وے بیک مشین بی ایف جے اے ایوارڈ Official website.
- ↑ 6th Annual BFJA Awards – Awards For The Year 1942 آرکائیو شدہ 8 جنوری 2010 بذریعہ وے بیک مشین بی ایف جے اے ایوارڈ Official website.
- ↑ Dadasaheb Phalke Award 15th Recipient – 1983 – Durga Khote آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ ultraindia.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل). Ultraindia.com. Retrieved on 2018-11-09.
| ویکی ذخائر پر درگا کھوٹے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1905ء کی پیدائشیں
- 14 جنوری کی پیدائشیں
- بھارتی آپ بیتی نگار
- بھارتی اسٹیج اداکارائیں
- بھارتی خواتین فلم پروڈیوسرز
- بھارتی غیر افسانوی مصنفات
- بالی وڈ
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی بھارتی مصنفات
- بیسویں صدی کے بھارتی سوانح نگار
- بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- خواتین آپ بیتی نگار
- دادا صاحب پھالکے اعزاز یافتگان
- ڈاک ٹکٹوں پر شخصیات
- سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ وصول کردہ شخصیات
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- مراٹھی سنیما کی اداکارائیں
- ممبئی کی اداکارائیں
- ممبئی کے فلم پروڈیوسر
- ممبئی کے مصنفین
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- مہاراشٹر کی خواتین کاروباری شخصیات
- مہاراشٹر کی مصنفات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- 1991ء کی وفیات
- فلم فیئر فاتحین

