مندرجات کا رخ کریں

درہ ٹوچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کے مغربی پہاڑی سلسلوں میں بہت اہم درے واقع ہیں مثلاً درہ خیبر ، درہ کرم ، درہ گومل،درہ ٹوچی درہ گومل اور درہ بولان شامل ہیں درہ خیبر افغانستان کے شہر جلال آباد کو پاکستان کے شہر پشاور سے ملاتا ہے درہ کرم افغانستان کو چنار سے جبکہ درہ ٹوچی افغانستان کے شہر عزنی کو بنوں سے جبکہ درہ گومل ڈیرہ اسماعیل کو افغانستان سے اور درہ بولان کوئٹہ کو سبی سے ملاتا ہے ۔