دریائے استور
Appearance



دریائے استور (Astore River) دریائے سندھ کا ایک معاون دریا ہے جو وادی استور،گلگت بلتستان میں سے بہتا ہے۔ دریا درہ برزل کی مغربی ڈھلان سے شروع ہوتا ہے۔[1]
دریائے استور دریائے گلگت کو متناسقات کے مقام پر ملتا ہے۔ .[2]
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ K. Sultana (2007)۔ "Altitudinal Distribution of Grasses, Sedges and Rushes of Deosai Plateau: Pakistan"۔ The Electronic Journal of Environmental, Agricultural and Food Chemistry۔ ج 6 شمارہ 11: 2518۔ ISSN:1579-4377۔ 2009-12-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-11
{{حوالہ رسالہ}}
: نامعلوم پیرامیٹر|coauthors=
مجوزہ استعمال رد|author=
(معاونت) - ↑ GeoNames۔ "Astor River"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-11