دریائے ایبولا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دریائے ایبولا
انتظامی تقسیم
ملک Flag of the Democratic Republic of the Congo.svg جمہوری جمہوریہ کانگو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1]
تقسیم اعلیٰ اکواتیر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
متناسقات 3°19′24″N 20°57′38″E / 3.3233333333333°N 20.960555555556°E / 3.3233333333333; 20.960555555556  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 216906  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر

دریائے ایبولا (Ebola River) جسے اس کے مقامی نام لیگبالا (Legbala) [2] سے بھی جانا جاتا ہے جمہوری جمہوریہ کانگو میں دریائے مونگالا (Mongala River) کی سر ندی ہے، جو خود دریائے کانگو کا ایک معاون دریا ہے۔[3] اس کی لمبائی تقریبا 250 کلومیٹر ہے۔

1976ء میں ایبولا وائرس پہلی بار دریا سے 60 میل کے فاصلے پر یامبوکو میں شناخت کیا گیا تھا لیکن پروفیسر پیٹر پایٹ نے اسے قصبہ کی بجائے دریا کا نام دیا تاکہ قصبہ بیماری کی بدنامی سے محفوظ رہے۔[4] اس لیے ایبولا وائرس اور ایبولا وائرس بیماری دریائے ایبولا سے موسوم ہیں۔[5] بعد ازاں اس دریافت کے باوجود کہ دریائے ایبولا یامبوکو گاؤں کے قربت میں نہیں اس کا نام برقرار رہا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر"صفحہ دریائے ایبولا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2019۔
  2. Tanghe، Basile; Vangele، A. (June 1939). "Région de la Haute Ebola : Notes d’histoire (1890-1900)" (French میں). Aequatoria 2 (6): 61–65. http://www.jstor.org/stable/25837382۔ اخذ کردہ بتاریخ 26 October 2014. 
  3. J.-P. vanden Bossche؛ G. M. Bernacsek۔ Source Book for the Inland Fishery Resources of Africa, Issue 18, Volume 1۔ Rome: Food & Agriculture Organization of the UN۔ صفحہ 336۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2014۔
  4. Wordsworth, Dot (25 October 2014). "How Ebola got its name". The Spectator (London, England). Retrieved 26 October 2014.
  5. "Ebola outbreak confirmed by DR Congo"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔