دریائے دشت
Jump to navigation
Jump to search
دریائے دشت (Dasht River) ضلع گوادر، بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔[1]
دریائے دشت کا معاون دریا دریائے کیچ جو ایک موسمی دریا ہے ایران سے اس میں بہتا ہے۔ میرانی بند دریائے دشت پر واقع ہے۔ بند ارد گرد کے علاقوں کو سیراب کرنے، خطے میں سیلاب سے بچاو اور گوادر شہر کو پینے کا پانی فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Rivers Network: Dasht River Basin.
- ↑ Designing Mirani Dam for local needs By Sikander Brohi |http://www.pakissan.com/english/watercrisis/designing.mirani.dam.for.local.needs.shtml
|