دریائے زرقا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
دریائے زرقا
Zarqa River (عربی: نهر الزرقاء عبرانی: נחל יבוק)
River
دریائے زرقا
ماخذ نام: عربی زرقاء, "نیلا دریا" عبرانی: یابوک یا جابوک, "بہاؤ" یا "انڈیلنا"[1]
ملک Flag of Jordan.svg اردن
ریاستیں محافظہ زرقا, محافظہ جرش, محافظہ بلقاء
معاون
 - بائیں وادی دہولیل
شہر عمان, زرقا, جرش
امتیازی نشان دریائے اردن
ماخذ عین غزال
 - مقام عمان
 - بلندی 776 میٹر (2,546 فٹ)
دھانہ دریائے اردن
 - بلندی سانچہ:Unit اونچائی
لمبائی 65 کلومیٹر (40 میل)
طاس 3,900 کلومیٹر2 (1,506 مربع میل)
دریائے زرقا

دریائے زرقا (Zarqa River) (عربی: نهر الزرقاء، عبرانی: נחל יבוק) نچلے دریائے اردن کا دریائے یرموک کے بعد دوسرا سب سے بڑا معاون دریا ہے۔ یہ اس خطے کا تیسرا سب سے بڑا دریا ہے۔ یہ عمان کے قریب چشموں سے نکلتا ہے اور اردن کی ایک گہری اور وسیع وادی میں بہتا ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Placenames of the World, Adrian Room, p. 42, McFarland, 2006
  2. "IUCN - Roadmap for Restoration of the Zarqa River Laid Out"۔ www.iucn.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 2009-01-25۔