دریائے سواں
ظاہری ہیئت
| دریائے سواں | |
| لمبائی : | 200 کلومیٹر |
| ملک: | پاکستان |
دریائے سواں پوٹھوہار پاکستان کا ایک اہم دریا ہے۔ یہ مری کی پہاڑیوں سے شروع ہوتا ہے پھر اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال اٹک اور میانوالی کے اضلاع سے ہوتا ہوا کالا باغ کے مقام پر دریائے سندھ میں جا گرتا ہے۔ اس کی لمبائی 250 کلومیٹر ہے۔
| ملک | |
|---|---|
| صوبہ | خطۂ پنجاب |
| طبعی خصوصیات | |
| بنیادی ماخذ | مری |
| دریا کا دھانہ | دریائے سندھ مکھڈ شریف |