دریائے غذر
Appearance
دریائے غذر کا منبع شندور جھیل اور باہا لنگر جھیل ہیں۔ یہ دریا شندور میں مشرق کی طرف بہتا ہوا لنگر کے مقام پر باہا جھیل سے نکلنے والی ندی سے ملتی ہے اور پھر اسی طرح مشرق کی طرف بہتا ہوا قریبا 200 کلومیٹر کے مسافت طے کرنے کے بعد دریائے سندھ سے جا ملتا ہے۔