دریائے نائجر
Appearance
دریائے نائجر مغربی افریقہ کا سب سے بڑا دریا ہے۔ یہ 2500 میل (4180 کلو میٹر) طویل ہے۔ یہ گنی، مالی، نائجر، بینن اور نائجیریا سے ایک ہلال کی شکل بناتا ہوا گذرتا ہے۔
یہ نیل اور کانگو کے بعد افریقا کا تیسرا سب سے طویل دریا ہے۔ سمندر تک پہنچنے سے قبل یہ دلدلی علاقوں اور تیمر کے جنگلات سے گھرا ایک وسیع دہانہ (ڈیلٹا) بناتا ہے۔ اس علاقے میں تیل کے وسیع ذخائر ہیں۔
ویکی ذخائر پر دریائے نائجر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |