دریائے نائجر
ظاہری ہیئت
(دریائے نائیجر سے رجوع مکرر)
دریائے نائجر مغربی افریقہ کا سب سے بڑا دریا ہے۔ یہ 2500 میل (4180 کلو میٹر) طویل ہے۔ یہ گنی، مالی، نائجر، بینن اور نائجیریا سے ایک ہلال کی شکل بناتا ہوا گذرتا ہے۔
یہ نیل اور کانگو کے بعد افریقا کا تیسرا سب سے طویل دریا ہے۔ سمندر تک پہنچنے سے قبل یہ دلدلی علاقوں اور تیمر کے جنگلات سے گھرا ایک وسیع دہانہ (ڈیلٹا) بناتا ہے۔ اس علاقے میں تیل کے وسیع ذخائر ہیں۔
| ویکی ذخائر پر دریائے نائجر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- افریقا کے بین الاقوامی دریا
- بینن-نائجر سرحد
- بینن کے دریا
- جمہوریہ گنی کے دریا
- دریا
- سرحد دریا
- مالی کے دریا
- مغربی افریقا
- نائجر کے دریا
- نائجیریا کے دریا
- ٹائٹل اسٹائل میں بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ الائن دونوں کے ساتھ ٹوٹنے والی فہرست کا استعمال کرنے والے صفحات
- انامبرا ریاست
- بایلسا ریاست
- عدو ریاست
- کوگی ریاست
- کوارا ریاست
- ریورز ریاست
- افریقا
- جغرافیہ جمہوریہ گنی
- جغرافیہ مالی