دریائے پنج
ظاہری ہیئت
| دریائے پنج Panj River | |
|---|---|
دریائے پنج | |
| ملک | افغانستان، تاجکستان |
| طبعی خصوصیات | |
| بنیادی ماخذ | سنگم پامیر اور دریائے واخان |
| دریا کا دھانہ | آمو دریا |
| لمبائی | 921 کلومیٹر (572 میل) |
| نکاس |
|
| طاس خصوصیات | |
| طاس سائز | 114,000 کلومیٹر2 (44,016 مربع میل) |
دریائے پنج (Panj River) (تلفظ: /ˈpɑːndʒ/; تاجک: Панҷ) آمو دریا کا ایک معاون دریا ہے۔ دریا 1،125 کلومیٹر طویل ہے اور افغانستان – تاجکستان سرحد کا ایک بڑا حصہ بناتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Pyanj River Basin Project"۔ ایشیائی ترقیاتی بینک۔ 2011-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-12-07