دریائے پنگ
Appearance
دریائے پنگ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | تھائی لینڈ [1] |
متناسقات | 19°18′10″N 98°57′31″E / 19.3028°N 98.9586°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1607408 |
درستی - ترمیم |
دریائے پنگ (Ping River) ((تائی لو: แม่น้ำปิง)، تھائی شاہی عام نظام انتساخ: Maenam Ping، بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: [mɛ̂:ná:m piŋ]) دریائے نان کے ہمراہ یہ دریائے چاو پھرایا کے اہم معاون دریا ہے۔[2] اس کا منبع صوبہ چیانگ مائی میں ہے۔ چیانگ مائی شہر سے گزرنے کے بعد یہ لامپھون, تاک, اور کامپھائنگ پھیت میں بہتا ہے۔
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ دریائے پنگ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2024ء
- ↑ "Mae Ping River: Lifeline of Chiangmai Province"۔ Chiangmai and Chiangrai Magazine۔ 2008۔ 29 نومبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2009