مندرجات کا رخ کریں

دریائے ژوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ژوب
Zhob
ملکپاکستان
صوبہبلوچستان، خیبر پختونخوا
ضلعضلع ژوب
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذNear Tsari Mehtarazai
دریا کا دھانہدریائے گومل
Khajuri Kach
لمبائی410 کلومیٹر (250 میل)

دریائے ژوب (Zhob River) (پشتو: ژوب سيند) بلوچستان اور خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ دریا کا نام اصل پشتو زبان میں، ژوب کا مطلب بہتا ہوا پانی ہے۔ دریائے ژوب کی کل لمبائی 410 کلومیٹر ہے۔

دریائے ژوب دریائے گومل کا معاون دریا ہے۔[1]

دریائے گومل ڈیرہ اسماعیل خان سے 20 میل جنوب میں دریائے سندھ میں شامل ہو جاتا ہے۔

دریائے ژوب شمالی بلوچستان میں زمین کو سیراب کرتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Zhob District آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ khyber.org (Error: unknown archive URL)۔ Khyber.ORG. Publishing Date: اپریل 1, 2005.