مندرجات کا رخ کریں

دریائے کنہار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے کنہار سردیوں میں بالاکوٹ کے مقام پر
فائل:Rivers of Pakistan.png
دریائے سندھ اور اس کے معاون دریا

دریائے کنہار پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی وادی ناران میں لولوسر جھیل سے شروع ہوتا ہے اور ملکہ پربت، جھیل سیف الملوک، مکڑا چوٹی اور وادی کاغان کا پانی سمیٹتا ہوا دریائے جہلم سے آ ملتا ہے۔ اس کے پانیوں میں عمدہ ٹرا‎ؤٹ مچھلی پائی جاتی ہے۔ بالاکوٹ سے ناران کو جاتی سڑک اس کے کنارے سے گزرتی ہے۔