دریائے گھاگھرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ضد ابہام صفحہ کے لیے معاونت دریائے گھگر سے مغالطہ نہ کھائیں۔
دریائے کرنالی
Karnali River
دریائے گھاگھرا
Ghaghara River
Ghaghara
دریا
دریائے کرنالی نیپال میں
ممالک تبت (چین), نیپال, بھارت
معاون
 - بائیں بھیری, سارایو, کووانا, راپتی, چھوٹا گندک
 - دائیں سیتی, داہاور, شاردا
ماخذ ماپچاچونگو گلیشیر (Mapchachungo Glacier)
 - مقام تبت، چین
 - بلندی 3,962 میٹر (12,999 فٹ)
دھانہ گنگا
 - مقام دوریگنج، بھارت
لمبائی 1,080 کلومیٹر (671 میل)
طاس 127,950 کلومیٹر2 (49,402 مربع میل)
نکاسی
 - اوسط 2,990 m3/s (105,591 cu ft/s)
نقشہ میں دریائے کالی گندکی اور دریائے گھاگھرا دریائے گنگا کے معاون دریاوں کے طور پر نظر آ رہے ہیں،

گھاگھرا (Ghaghara) کرنالی (Karnali) (نیپالی: कर्णाली Karṇālī [kʌrˈnɑːliː]; ہندی: घाघरा Ghāghrā [ˈɡʱɑːɡrɑː]) ایک مدامی بین السرحدی دریا ہے جو سطح مرتفع تبت میں جھیل مانسرور کے قریب سے شروع ہوتا ہے۔ یہ نیپال میں ہمالیہ میں بہتا ہوا برہما گھاٹ، بھارت کے مقام پر دریائے شاردا میں شامل ہو جاتا ہے۔ یہ دونوں مل کر دریائے گھگر بناتے ہیں جو دریائے گنگا کا اہم بائیں کنارے والا معاون دریا ہے۔ 507 کلومیٹر (315 میل) کی لمبائی کے ساتھ یہ نیپال کا سب سے بڑا دریا ہے۔