دریائے ہسپر
Jump to navigation
Jump to search
دریائے ہسپر (Hispar River) ہسپر گلیشیر جو پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں سلسلہ کوہ قراقرم میں ایک 49 کلومیٹر طویل گلیشیر ہے، کے پگھلنے سے پانی حاصل کرتا ہے۔
دریائے ہسپر شمال مغرب میں بہتے ہوئے ہسپر، ہوپر اور نگر گاوں سے ہوتے ہوئے وادی ہنزہ میں دریائے ہنزہ میں شامل ہو جاتا ہے۔