دریائے ہنگول
دریائے ہنگول | |
---|---|
مقامی نام | دریائے ہنگول |
Country | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | بلوچستان، پاکستان |
ضلع | ضلع آواران، ضلع گوادر |
طبعی خصوصیات | |
دریا کا دھانہ | 25°22′50″N 65°30′55″E / 25.38056°N 65.51528°Eمتناسقات: 25°22′50″N 65°30′55″E / 25.38056°N 65.51528°E |
دریائے ہنگول، مکران، صوبہ بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ 350 میل لمبا یہ دریا بلوچستان کا سب سے بڑا دریا ہے۔ ہنگول نیشنل پارک میں واقع اس دریا میں سارا سال پانی رہتا ہے۔
متناسقات: 25°23′N 65°28′E / 25.383°N 65.467°E{{#coordinates:}}: cannot have more than one primary tag per page