دریائے یوکون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
دریائے یوکون
Yukon River
دریائے یوکون نزد ڈاوسن شہر
ممالک کینیڈا, ریاستہائے متحدہ امریکہ
ریاست الاسکا، یوکون، برٹش کولمبیا
ماخذ ایٹلن جھیل
 - مقام ایٹلن ضلع، برٹش کولمبیا، کینیڈا
دھانہ بحیرہ بیرنگ
 - مقام کوسیلواک، الاسکا، ریاستہائے متحدہ امریکا
 - بلندی سانچہ:Unit اونچائی
لمبائی 3,190 کلومیٹر (1,982 میل)
طاس 854,700 کلومیٹر2 (330,002 مربع میل)
نکاسی
 - اوسط 6,430 m3/s (227,073 cu ft/s)
[1][2]

دریائے یوکون (Yukon River) شمال مغربی شمالی امریکا کا ایک اہم دریا ہے۔ دریا کے نقطہ آغاز برٹش کولمبیا، کینیڈا میں واقع ہے۔ کینیڈا کے علاقے يوكون کا نام اسی دریا پر ہے۔دریا کے زیریں نصف حصہ امریکی ریاست الاسکا میں واقع ہے۔ دریا کی لمبائی 3،190 کلومیٹر (1،980 میل) ہے اور یہ بحیرہ بیرنگ میں گرتا ہے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Brabets, Timothy P; Wang, Bronwen; Meade, Robert H. (2000)۔ "Environmental and Hydrologic Overview of the Yukon River Basin, Alaska and Canada"۔ United States Geological Survey۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 March 2010۔ 
  2. "Yukon River"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ کردہ بتاریخ 6 March 2010۔ 
  3. "Yukoninfo.com"۔ Yukoninfo.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 2013-08-18۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]