دریائے یوگلا قومی پارک
Appearance
دریائے یوگلا قومی پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
دریائے یوگلا قومی پارک کی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS سے لی گئی تصویر | |
دریائے یوگلا قومی پارک کا تنزانیہ میں محل وقوع | |
مقام | تبورا ریجن تنزانیہ |
قریب ترین شہر | مپانڈا |
رقبہ | 3,865 کلومیٹر2 (1,492 مربع میل) |
عہدہ | قومی پارک |
ویب سائٹ | Official Page |
یوگلا ریور نیشنل پارک (سواحلی: Hifadhi ya Taifa ya Mto Ugalla)، تنزانیہ کا قومی پارک ہے جو مغربی وسطی تنزانیہ کے تبورا ریجن میں واقع ہے۔ [1] یہ پارک 3865 مربع کلومیٹر (1492 مربع میل) کے رقبے پر محیط ہے۔ [2] یہ جنوب میں دریائے اُگلہ سے جڑا ہوا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ugalla North Forest Reserve"۔ World Database on Protected Areas (WDPA)۔ 31 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2023
- ↑ "Tanzania National parks Brochure 2020" (PDF)۔ Tanzania National Parks