دریودھن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریودھن
معلومات شخصیت
مقام پیدائش ہستناپور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام وفات کروکشیتر  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد دھریتراشتر  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ گندھاری (کردار)  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
دوہسالہ  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راجا دھریتراشتر کا بڑا لڑکا اور جنگ مہابھارت میں کوروؤں کا قائد۔ جب دھریتراشتر نے یدھشٹر کو ولی عہد بنانے کا ارادہ کیا تو دریودھن نے اس کی سخت مخالفت کی اور پانڈؤ کو بن باس جانا پڑا۔ جب پانڈؤ بن باس کی میعاد پوری کرکے واپس لوٹے اور اندر پرست میں آباد ہوئے تو اس نے پانڈوؤں کو بلا کر جوئے میں ان کی ساری سلطنت اور بیوی دروپدی تک جیت لی۔ پانڈوؤں کی درخواست پر کرشن جی نے ان کی اعانت کی اور کورو کشیتر کے میدان میں اٹھارہ دن کی لڑائی کے بعد دریودھن کو شکست دی۔ یہ جنگ مہا بھارت کہلاتی ہے۔