دز بند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دز بند
دز بند is located in Iran
دز بند
مقام دز بند Iran
ملکایران
مقامصوبہ خوزستان
Coordinatesصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔32°36.3′N 48°27.8′E / 32.6050°N 48.4633°E / 32.6050; 48.4633
درجہمستعمل
تعمیر کا آغاز1959
تاریخ افتتاح1963
مالکIran Water & Power Resources Development Co.
ڈیم اور سپل وے
قسم ڈیمConcrete arch dam
تقیددیز دریا
بلندی203 میٹر (666 فٹ)
لمبائی380 میٹر (1,247 فٹ)
چوڑائی (چوٹی پر)27 میٹر (89 فٹ)
آب گُزر گنجائش600 میٹر3/سیکنڈ (21,000 فٹ مکعب/سیکنڈ)
ذخیرہ آب
کل گنجائش3.34 کلومیٹر3 (2,710,000 acre·ft)
سطح کا رقبہ64.9 کلومیٹر2 (25.1 مربع میل)[1]
بجلی گھر
ٹربائن8 x 65 MW[1]
Installed capacity520 MW[1]
Annual generation1,783 GWh [1]

دز ڈیم(انگریزی: Dez Dam)(فارسی: سد دز)ایران کا سب سے بڑا پن بجلی کا بند ہے جو خوزستان صوب (ایران)کے شمال مشرق میں قریب ترین شہر دزفول (دسفیل یا دژپل) کے پاس ایک دریا دز پر 1963 میں تعمیر کیاگیاتھا۔ اسے ایک اطالوی تجارتی ادارے نے تعمیر کیاتھا اور جب اسے تعمیر کیا گیا اس وقت یہ ایران کا سب سے بڑا تعمیراتی منصوبہ تھا۔ اس بند کی بلندی 203 میٹر ہے جس کی وجہ سے اسے دنیا بھر میں ممتاز بندوں میں اولین درجہ حاصل ہے۔ اس میں ذخیرہ کرنے کی گنجائش 3۔340ملین مکعب میٹر ہے۔ پہاڑوں میں قائم احاطہءتولید قوت برقی (Powerhouse)کی سیر و معائنہ بھی کیاجاسکتاہے جو بند کے شرقی حصے میں واقع ہے۔ وہاں فرانسس توربینیں (Francis turbines)نسب کی گئی ہیں جو بجلی پیداکرنے میں معاون ہیں۔ حالیہ وقت میں اس بند کو ذخیرہ کرنے کی گنجائش کی مدکشر ارضی اور بلند سمت سے مٹی کی آمد کی وجہ سے سالانہ نقصان کا سامناہے۔

ماخذ[ترمیم]

ایران کی جنگلی حیات دستاویزی فلم کی ساتویں قسطآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdumovies.net (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات[ترمیم]