دستور جالبین
Jump to navigation
Jump to search
دستورِ انٹرنیٹ (internet protocol) جس کو مختصرا آئیپی یعنی IP بھی کہا جاتا ہے، دراصل ایک ایسا دستور (protocol) ہوتا ہے جو معطیات پر بنیاد کرتا ہے یعنی دوسرے الفاظ میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ، ڈیٹای جہتدار (data-oriented) ہوتا ہے اور بیننیٹ ورک رزمی بدیل (packet-switching internetwork) میں ڈیٹای رابطوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔