دسری یوگ آنند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دسری یوگ آنند  : پیدائش 16 اپریل 1922ء، تیلگو اور تمل فلموں کے ہدایت کار، بطور کیمرا مین ہندی فلم فرض بنائی، بطور ہدایت کار ہندی فلم پرتیکشا، تیلگو فلم موگا نومو، امادی کٹمبم، مایالوکم، الویپلو، کوڈلو دیدنا کپورم، جے سمہا، امالاکلو، بغداد گجاڈوں گا، بھولوکا رمبھا، جے جوان، ٹوڈو ڈونگلو، تمل فلم نان ویزھا وئیپن، اینگل سیلوی سمیت 38 فلموں کے لیے ہدایت کاری کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]