مندرجات کا رخ کریں

دسویں آیت سجدہ تلاوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قرآن مجید کی دسویں آیت سجدہ تلاوت سورہ ص کی آیت 24 ہے۔

قَالَ لَقَدْ ظَلَمَكَ بِسُؤَالِ نَعْجَتِكَ إِلَى نِعَاجِهِ وَإِنَّ كَثِيرًا مِّنْ الْخُلَطَاء لَيَبْغِي بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَقَلِيلٌ مَّا هُمْ وَظَنَّ دَاوُودُ أَنَّمَا فَتَنَّاهُ رَبَّهُ وَخَرَّ رَاكِعًا وَأَنَابَ

ترجمہ

[ترمیم]

آپ نے فرمایا: اُس کا اپنی دُنبیوں کے ساتھ تیری ایک دُنبی ملا لینے کا سوال بے شک تیرے اوپر ایک ظلم ہے اور اکثر حصہ دار اور شریک (ایسے ہی ہوتے ہیں کہ) ایک دوسرے پر ظلم کرتے ہیں،   سوائے اُن کے جو اِیمان لائے اور جنھوں نے نیک عمل کیے اور ایسے لوگ بہت ہی کم ہیں اور داؤد (علیہ السلام) سمجھ گئے کہ ہم نے انھیں آزمایا ہے، پھر تو اپنے رب سے استغفار کرنے لگے اور عاجزی کرتے ہوئے گر پڑے اور  (پوری طرح)  رجوع کیا O

حوالہ جات

[ترمیم]