دشا پٹانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دشا پٹانی
(انگریزی میں: Disha Patani ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Disha Patani promotes M.S. Dhoni – The Untold Story (05).jpg
دشا پٹانی ایم ایس دھونی: انٹولڈ اسٹوری کی تشیہر کی تقریب میں

معلومات شخصیت
پیدائش 13 جون 1992(1992-06-13) or 27 جولائی 1995(1995-07-27) (28 or 25)
بریلی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دشا پٹانی ہندی اور تیلگو زبانوں کی فلموں میں کام کرنے والی ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہے۔ دشا پٹانی 13 جون 1992 کو بریلی ، اترپردیش میں پیدا ہوئی۔ [1] دشا پٹانی کے والد کا نام جگدیش سنگھ پٹانی ہے جو ایک پولیس افسر ہے اور وہ اترپردیش پولیس محکمہ میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس کی حیثیت سے کام کرتا ہے۔ اس کی بڑی بہن خوشبو پٹانی ہندوستانی فوج میں لیفٹیننٹ ہیں۔ اور اس کا چھوٹا بھائی سورانش ابھی پڑھ رہا ہے۔ وہ رشتہ داروں کے راجپوت حلقہ سے تعلق رکھتی ہے۔[2]

2013 میں اِندور میں منعقدہ مس فیمینا میں دوسری پوزیشن لی۔[3] اس نے اپنے فلم کریئر کی شروعات پوری جگن ناتھ کی فلم لوفر (2015) سے کی۔

کریئر[ترمیم]

دشا پٹانی کی پہلی جھلک 2015 میں کیڈ بری ڈیری ملک کے اشتہار میں دیکھی گئی ، جس کے بعد اس پر کامیابی کی راہیں کھلنا شروع ہوئیں۔ اس کے بعد وہ پوری جگن ناتھ کی زیر ہدایات بننے والی فلم لوفر میں جلوہ گر ہوئی۔[4]  اس کے بعد بعد وہ ایک سنگیت ویڈیو بے فقرے میں ٹائیگر شیروف[5] کے ساتھ نظر آئی۔ اس کی اگلی فلم ایم ایس دھونی: انٹولڈ اسٹوری[6] جس میں اس نے دھونی کی بیوی کا کردار نبھایا اور یہ فلم باکس آفس پر ہٹ رہی۔[7]

دشا نے جیکی چن کی کنگ فو یوگا میں بھی کام کیا، جو 3 فروری 2017 کو سنیما گھروں کی زینت بنی۔[8]

فلمیں[ترمیم]

'

سال فلم کردار ہدایتکار زبان نوٹ
2015 لوفر مونی پوری جگن ناتھ تیلگو
2016 ایم ایس دھونی انٹولڈ ستوڑی پریانکا جہا نیراج پانڈے ہندی
2017 کنگ فو یوگا اشمیتا سٹینلے ٹونگ ہندی، چینی ،انگریزی چینی فلم
2018 ویلکم ٹو نیو یارک دشا چکری تولیتی ہندی ۔
2018 باغی 2 نیہا احمد خان ہندی
2018ء بھارت رادھا علی عباس ظفر ہندی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Disha Patani – Profile". India Times. 17 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2016. 
  2. "Disha Patani Early Life". Fabulaes.com. 
  3. "7 Things About Newbie Disha Patani That Prove She's The Next Big Thing To Watch Out For"
  4. Kavirayani، Suresh (17 دسمبر 2015). "They treated me like a baby on sets: Disha Patani". Deccan Chronicle. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2016. 
  5. "Check out the teaser of Tiger Shroff and girlfriend Disha Patani's Befikra"
  6. Thakur، Charu (6 جنوری 2016). "MS Dhoni – The Untold Story: Tiger Shroffs girlfriend Disha Patani bags a role in the biopic". India Today. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2016. 
  7. "Disha Patani: New girl on the block". EasternEye. 3 نومبر 2016. 
  8. Vyavahare، Renuka (27 اپریل 2016). "Jackie Chan impressed by Disha Patani". The Times of India. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2016.