دعلج سجزی
ظاہری ہیئت
| محدث | |
|---|---|
| دعلج سجزی | |
| معلومات شخصیت | |
| تاریخ وفات | سنہ 962ء |
| وجہ وفات | طبعی موت |
| رہائش | بغداد |
| شہریت | خلافت عباسیہ |
| کنیت | ابو محمد |
| لقب | دعلج السجزي |
| مذہب | اسلام |
| فرقہ | اہل سنت |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | محدث |
| شعبۂ عمل | روایت حدیث |
| درستی - ترمیم | |
دعلج سجزی، دعلج بن احمد بن دعلج بغدادی سجزی، ابو محمد، آپ اپنے زمانے میں بغداد کے مستند فقیہ اور حدیث نبوی کے راوی تھے۔آپ اصل میں سجستان کے رہنے والے تھے اور پھر آپ بغداد میں مقیم ہو گئے تھے ۔ آپ کی وفات (351ھ - 962ء میں) ہوئی۔ [1] [2]
وفات
[ترمیم]آپ نے 351ھ میں بغداد میں وفات پائی ۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "الكتب - سير أعلام النبلاء - الطبقة العشرون - دعلج- الجزء رقم16"۔ library.islamweb.net۔ 2020-01-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-28
- ↑ "موسوعة التراجم والأعلام - دعلج بن أحمد"۔ www.taraajem.com۔ 28 أغسطس 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-28
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ "موسوعة التراجم والأعلام - دعلج بن أحمد"۔ www.taraajem.com۔ 28 أغسطس 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-28
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت)