دعوت تنظیم الاسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دعوت تنظیم الاسلام عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام 1989ء سے اشاعت پزیر اسلامی انقلاب و روحانی اقدار کا داعی یہ کثیر الاشاعت دینی مجلہ ابو البیان محمد سعید احمد مجددی کا جاری کردہ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "عالمی ادارہ تنظیم الاسلام » ماہانہ رسالہ"۔ 25 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2017